ابنا: ذرائع کے مطابق صوبے ہلمند کے گورنر ہاؤس کے ترجمان عمر زواک کا کہنا ہے کہ نومیش کے علاقے میں یہ بم دھماکہ اس وقت ہوا جب اس سڑک کنارے سے، کہ جہاں یہ بم رکھا گيا تھا، عام شہریوں کی حامل ایک بس گذر رہی تھی۔ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں عورتیں و بچے بھی شامل ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
.......
/169